the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔۲۶ اکٹوبر ۔ عروج سوشیو ایکنامک ڈیولیمنٹ سوسائٹی کی جانب سے نوجوانوں کو فری روزگار سے مربوط کیاجاتا ہے اور ان کو ٹریننگ بھی دی جاتی ہے۔ اس وقت قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں میں گرایجویٹ پاس نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے شاندار مواقع فراہم ہے تنخواہ15 ہزار تا30 ہزار روپیہ ہے انکی



قابلیت اور تجربہ کے حساب سے ا ن کو تنخواہ دی جائے گی ان کے لیے آمدورفت اوردیگر سہولت بھی مہیا رہیگی/31 اکٹوبر2015ء بروز ہفتہ کو کیمپس انٹرویوز عروج آفس پر منعقد ہونگے دلچسپی رکھنے والے نوجوان فوری ان نمبرات پر 9885553751'8008438872 یا عروج سوسائٹی آفس انڈرو برٹش اکیڈیمی لکٹری کا پل جو راستہ پر شام 4.30 تا8.30 بجے شام ربط پیدا کرتے ہوئے اپنا نام رجسٹر کرواسکتے ہے
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Md Azhar Farooq Says:
Job for accountant

Comment posted on October 27 2015
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.